میڈریڈ اوپن میں 2 اپ سیٹس، نوجوان کارلوس کی پہلے نڈال پھر جوکووچ کو بھی شکست

0 246

میڈرڈ اوپن میں 19 سالہ کارلوس الکاراز نے ایک اور بڑا اپ سیٹ کردیا، کوارٹر فائنل میں درافیل نڈال کو ہرانے والے الکاراز نے سیمی فائنل میں عالمی نمبر

میچ کا پہلا سیٹ جوکووچ نے ٹائی بریکر پر جیتا لیکن اگلے سیٹ میں کارلوس نے 5-7 کی کامیابی کے ساتھ مقابلہ برابر کردیا۔

ایونٹ کے اس سیمی فائنل میں دونوں کے درمیان فیصلہ کن سیٹ میں بھی میں زبردست مقابلہ ہوا، جس میں 19 سالہ کارلوس نے ٹائی بریکر پر فتح کے ساتھ فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔

میڈریڈ اوپن کے ایک اور سیمی فائنل میں دفاعی چیمپئن الیگزینڈر زیویریف نے اسٹیفانوس سٹسیپاس کو تین سیٹس کے مقابلے میں شکست دی اور فائنل میں جگہ بنائی، اس میچ کا اسکور 4-6، 6-3 اور 2-6 رہا۔

ایک نوواک جوکووچ کو بھی شکست دے دی۔

میڈرڈ اوپن کے سیمی فائنل میں رائزنگ اسٹار کارلوس الکاراز اور سربین سپر اسٹار نواک جوکووچ کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.