آئی سی سی ورلڈکپ ٹی 20 کے وارم اپ میچز کا اعلان

0 168

آئی سی سی ورلڈکپ ٹی 20 کے وارم اپ میچز کا اعلان کردیا گیا۔

وارم اپ میچز کا آغاز 10 اکتوبر سے ہوگا۔ پہلا میچ ویسٹ انڈیز اور متحدہ عرب امارات کے درمیان کھیلا جائے گا۔

پاکستان ٹیم 17 اکتوبر کو انگلینڈ کے ساتھ گابا برسبین میں میچ کھیلے گی۔

19 اکتوبر کو پاکستان اپنا دوسرا وارم اپ میچ افغانستان کے ساتھ کھیلے گی۔

آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان اپنا پہلا میچ بھارت کے خلاف 23 اکتوبر کو میلبرن میں کھیلے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.