سعودی باشندے پاکستان میں داخل نہیں ہو سکتے ۔

0 131

راولپنڈی(امروز نیوز)نامکمل سفری دستاویزات پر سعودی باشندے کو پاکستان میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی شہری الشہرانی گلف ایئرلائین کی پرواز جی ایف 770 سے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچا تھا۔ذرائع نے بتایاکہ اعلیٰ حکام سے اجازت کے بعد ایف آئی اے نے سعودی شہری کو ڈیپوٹ کردیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.