ویٹ لفٹر طلحہ طالب کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت ، 4 سال پابندی کی سزا کا خدشہ

0 43

لاہور : پاکستانی ویٹ لفٹر طلحہ طالب ڈوپ ٹیسٹ مثبت آ گیا اور ان کو کم از کم 4 سال پابندی کی سزا کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

اولمپئین طلحہ طالب پابندی کے بعد کامن ویلتھ اور اولمپکس گیمز سے باہر ہو گئے۔

واڈا نے پاکستان کے مزید ویٹ لفٹرز کے ٹیسٹ بھی کیے ہیں، پاکستان کے مزید ویٹ لفٹرز کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر فیڈریشن کو پابندی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

واضح رہے کہ ورلڈ ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ تاشقند کے دوران طلحہ طالب کا ڈوپ ٹیسٹ کیا گیا تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.