حکومتی اتحادی جماعت بی این پی کا وفاقی حکومت سے علیحدگی کا عندیہ

0 93

کوئٹہ (امروز نیوز)
حکومتی اتحادی جماعت بی این پی کا وفاقی حکومت سے علیحدگی کا عندیہ

وفاقی بجٹ،اہم اتحادی جماعت حکومتی رویے سے نالاں
چھ نکاتی ایجنڈے پر کوئی عملددرآمد نہ ہوسکا،
لاپتہ افراد کی بازیابی کے برعکس تعداد میں اضافہ ہوتاجارہا ہے،
حکومت ابتک نادرا ایکٹ اور گوادر پورٹ اتھارٹی آرڈننس میں ترامیم نہ کرسکی،
حکومتی مذکراتی کمیٹی غیر فعال ہوچکی ہے،
پی ایس ڈی پی میں بلوچستان کے منصبوبوں کے حوالے سے کوئی مشاورت نہیں کی گئی

Leave A Reply

Your email address will not be published.