ثنا یوسف قتل کیس میں اہم پیشرفت

0 108

اسلام آباد ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق فیڈرل پراسیکیوٹر کی جانب سے ثنا یوسف قتل کیس میں 2رکنی پراسیکیوٹر ٹیم مقرر کردی گئی،2رکنی ٹیم میں ڈپٹی پراسیکیوٹر عدنان علی اور راجہ نوید کیانی شامل ہیں،2رکنی پراسیکیوٹر ٹیم ثنا یوسف قتل کیس کی تحقیقات میں تفتیشی افسر کی معاونت کرے گی،پراسیکیوٹر کی ٹیم چالان کی تیاری کی بھی سکروٹنی کرےگی،پراسیکیوٹرز کی ٹیم کی تعیناتی کا مقصد ثنا یوسف قتل کیس کا چالانا مضبوط بنانا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.