کوئٹہ: بلدہاتی الیکشن کو چھ ماہ کا وقت دہا جائے۔ اپوزشن لیڈر
بلوچستان اسمبلی اجلاس جاری
کوئٹہ: بلدہاتی الیکشن کو چھ ماہ کا وقت دہا جائے۔ اپوزشن لیڈر
کوئٹہ: وزیر اعلی سے درخواست ہے کے بلدیاتی الیکشن کی تاریخ۔کو اگے کریں۔ ملک سکندر
کوئٹہ: میٹرو پولیٹن وارڈ بنانے کی ترتیب کو ٹیھک کیا جائے۔ ملک سکندر
کوئٹہ: عوام کو وارڈ بنانے سے متعلق اعتراضات جمع کرانے کا موقع دیا جائے۔ ملک سکندر
کوئٹہ: بہت سارے ایسے وجوہات ہے جو بلدیاتی الیکشن کرنا مشکل ہے۔ سردار کھتران
کوئٹہ: رمضان اور گندم کی کٹائی اور سرد علاقوں کے لوگوں شفٹ ہونا بلدیاتی الیکشن کے درمیان مشکل۔کھڑا کررئی ہے۔ سردار کھتران
کوئٹہ: الیکشن کمشن کو اختیار ہے کے حلقہ بندی کرنے کی۔ سردار کھتران