بیرون ملک سے پاکستان آئےمسافروں کیلئےخصوصی ہدایت نامہ جاری
کوئٹہ (امروز نیوز)
مسافروں کو قرنطینہ مرکز منتقل کیاجائےگا۔
نجی یاسرکاری قرنطینہ مراکزکاانتخاب مسافر خودکرسکتےہیں،
قرنطینہ مرکزمیں مسافروں کےٹیسٹ کیےجائیں گے،
ٹیسٹ منفی آنےپرمسافرکوگھرجانےکی اجازت ہوگی،
ٹیسٹ مثبت آنے پرمسافرکوقرنطینہ مرکزمیں قیام کرناہوگا،
مریض سرکاری یا پرائیویٹ اسپتال کا انتخاب کرسکتاہے،
پرائیویٹ اسپتال کےاخراجات مریض خودبرداشت کرےگا