نواب جنگیز مری نے اپنے بھائی گزین پر اونٹ چوری کا مقدمہ درج کرلیا

0 133

کوھلو نواب جنگیز مری نے اپنے بھائی گزین پر اونٹ چوری کا مقدمہ درج کرلیا، خبر کے مطابق نواب جنگیز مر ی نے اپنے بھائی سمیت6افراد کے خلاف ضلع کوھلو کے تھانہ کاہان میں درج کیا گیا ہے ، مقدمہ نمبر 5/22میں PPC دفعہ 149سمیت دفعہ 147،365،392 کے دفعات بھی درج کی گئی ہیں ، درخواست کے مطابق نواب جنگیز مر ی نے کہا ہے کہ ان کے ڈرائیور کو 29اونٹ اور ایک ٹویوٹا پک اپ سمیت اغواہ کیا گیا ہے، درخواست میں گزین خان مری سمیت 5دیگر اشخاص کے نام بھی شامل کیے ہیں ،جن میں ماماعلی ، محمد صدیق ، مسعود ،ریاض،کریم ،نعمت شامل ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.