نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کورونا وائرس سے متعلق اپ ڈیٹ جاری

0 138

(امروز نیوز)
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کورونا وائرس سے متعلق اپ ڈیٹ جاری
ملک میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5038 تک پہنچ گئی
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 254 نئے کیسز رپورٹ ہوئے
پنجاب میں سب سے زیادہ 2425 کیسز اور سندھ میں 1318 کیسز رپورٹ ہوئے
کے پی 697، بلوچستان سے 228 جبکہ اسلام آباد سے 119 کیسز رپورٹ ہوئے
گلگت بلتستان میں 216 اور آزاد کشمیر 35 کیسز رپورٹ ہوئے
مجموعی طور پر 51 فیصد کیسز دیگر ممالک سے آئے اور 49 فیصد مقامی طور پر پھیلے
اب تک 1026 مریض صحتیاب ہوچکے اور 86 جاں بحق ہوئے
سندھ 28، پنجاب 21، کے پی 31، جی بی 3، بلوچستان میں 2 اور اسلام آباد ایک مریض جاں بحق ہوا
ملک بھر میں اب تک 61 ہزار 801 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2805 نئے ٹیسٹ کئے گئے

Leave A Reply

Your email address will not be published.