آئی ایم ایف سے قرض کی دوسری قسط کی منظوری، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

0 106

کراچی ئی ایم ایف سے قرض کی دوسری قسط کی منظوری اور پاک بھارت سیز فائر کے بعد روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز سٹاک ایکسچینج میں 100انڈیکس میں 9ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔دوسری جانب سے انٹر بینک میں ڈالر 31پیسے سستا ہو گیا۔انٹربینک میں ڈالر 281روپے 40پیسے پر آگیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.