راولپنڈی ،تھانہ صدر بیرونی کے علاقہ لکھن سے دو نامعلوم لاشیں برآمد ، خوف وہراس پھیل گیا

0 276

راولپنڈی (امروزنیوز)تھانہ صدر بیرونی کے علاقہ لکھن سے دو نامعلوم لاشیں برآمد ہوئی ہیں جس کے باعث علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا ۔ ذرائع کے مطابق دونوں کی عمریں 20/25 کے قریب ہیں ،دونوں کے جسم پر زخموں کے نشانات بھی ہیں۔پولیس نے لاشیں ہسپتال منتقل کر کے تفتیش شروع کر دی

Leave A Reply

Your email address will not be published.