ٹائیفائیڈ پر ہم قابو پالیں گے ، اعظم سواتی
اسلام آباد (امروز نیوز) سینٹ کو بتایاگیا ہے کہ ٹائیفائیڈ پر ہم قابو پالیں گے ۔ منگل کو وقفہ سوالات کے دور ان سینیٹر مشتاق احمد کی جانب سے ٹائیفائیڈ کی دوائی کی مفت فراہمی کے حوالے سے سوال کیا کہ ادویات کی قیمتوں کو پر لگ گئے ۔ وفاقی وزیر پارلیمانی امور اعظم سواتی نے کہاکہ ٹائیفائیڈ پر ہم قابو پالیں گے۔اعظم سواتی نے کہاکہ سرکاری ہسپتالوں میں مفت ادویات کی فراہمی کی جاتی ہے۔