خاران قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے سابق چیف جسٹس محمد نور مسکانزئی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں دم توڑ دئیے
خاران قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے سابق چیف جسٹس محمد نور مسکانزئی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں دم توڑ دئیے
خاران فائرنگ واقعہ ڈی آئی جی پولیس رخشان کی گفتگو
سابق چیف جسٹس بلو چستان ہائی کورٹ نور محمد مسکانزئی پر قاتلانہ حملہ کیا گیا۔ڈی آئی جی پولیس رخشان نزیر کرد
خاران : چیف جسٹس نور محمد مسکانزئی مسجد میں عشاء کی نمازآدا کر رہے تھے ۔ڈی آئی جی پولیس رخشان
خاران: چیف جسٹس پر نامعلوم افراد نے مسجد کی کھڑکی سے فائرنگ کیا جس کے نتیجے میں چیف جسٹس سمیت دو افراد زخمی ہوئے ۔ڈی آئی جی رخشان
کوئٹہ : چیف جسٹس نورمحمد مسکانزئی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جانبحق ہوگئے۔