وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال ایک روزہ دورے پر لورالائی پہنچے

0 125

کوئٹہ(امروز نیوز)وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال ایک روزہ دورے پر لورالائی پہنچے وزیر اعلیٰ کی آمد پر شہر کی تمام دکانیں کارباری مراکز بند کر ا دیئے گئے اور سیکورٹی کے سخت انتظامات کیئے گئے تھے وزیر اعلیٰ نے اپنے دورے کے دوران ٹیچنگ ہسپتال ، کا دورہ کیا اور انہیں ڈی آئی جی پولیس کے دفتر پر دہشت گردانہ حملے کے حوالے سے بریفنگ دی گئی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.