خضدار اور حب کیلئے امتحانی ڈیٹ شیٹ جاری

0 122

خضدار(امروز نیوز) یونیورسٹی آف بلوچستان کوئٹہ نے ڈسٹینس سینٹرز خضدار اورحب کے لئے امتحانی ڈیٹ شیٹ جاری کردی۔ٹو سمسٹر بی بی ایس ،ایم ایڈ، ایم اے ، ای سی او، ایم اے انگلش، ایم اے اردو، ایم ایس سی ،میتھس کے امتحانات 18مئی 2019سے شروع ہونگے ۔ خضدار اور حب کے کوارڈنیٹر کے جاری کردہ اعلامیہ میں امتحان کا حصہ بننے والے تمام طلباءو طالبات کوہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنی اپنی فیس 18مئی سے قبل جمع کرادیں ، فیس جمع نہ کرانے کی صورت میں طلباءو طالبات کو 18مئی کو شروع ہونے والے امتحان میں شرکت کرنے کی اجازت نہیں دی جائیگی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.