آج ٹرافی تم اٹھا ﺅ کل ہم اٹھائیں گے ،سیمی اور سرفراز کا دلچسپ مکالمہ

0 168

کراچی (امروز نیوز) ڈیرن سیمی اور سرفراز نے پی ایس ایل فور کی ٹرافی پر دلچپ مکالمہ کیا ۔ ہفتہ کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ڈیرن سیمی نے سرفراز سے کہا کہ آج ٹرافی تم اٹھا ﺅ کل ہم اٹھائیں گے، ایسے میں سرفراز احمد نے بھی بھرپور جذبے سے جواب دیا کہ ہم آج بھی اٹھائیں گے اور کل بھی۔یہی نہیں ڈیرن سیمی نے پی ایس ایل ٹرافی کا جف سوشل میڈیا ٹوئٹر پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ میں کل شدت سے اس کو چاہتا ہوں آپ کو کیا لگتا ہے یہ میرے پاس آسکتی ہے؟۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.