گوتم گمبھیر نے پاکستان کیخلاف شرمناک مہم شروع کر دی

0 127

نئی دہلی(امروز نیوز) ا بھارت کے سابق کرکٹر گوتم گمبھیر ناصرف خود بلکہ دوسروں کو بھی پاکستان کیخلاف انتہائی شرمناک مہم کا حصہ بننے کی ترغیب د یتے ہوئے کہا ہے کہ تمام ممالک بالخصوص آسٹریلیا سے درخواست کروں گا کہ وہ پاکستان کی امداد روک دیں ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ میں دنیا کے تمام ممالک بالخصوص آسٹریلیا، جو میری دوسری پسندیدہ ترین کرکٹ کھیلنے والی قوم ہے، سے درخواست کروں گا کہ وہ پاکستان کی امداد روک دیں۔ ہندوستان کو خدشہ ہے کہ آپ کے دئیے گئے ڈالرز صحیح مقصد کیلئے استعمال نہیں ہو رہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.