عبدالغنی مجیدکی نئی کیس میںگرفتاری
اسلام آباد (امروز نیوز)احتساب عدالت نے جعلی اکاﺅنٹس میں گرفتار ملزم عبدالغنی مجید کی نئی کیس میں گرفتاری کی اجازت دیدی ہے ۔ پیر کو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے عبدالغنی مجید کی نئے کیس میں گرفتاری کی اجازت دے دی ۔ چیئرمین نیب نے عبدالغنی مجید کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے ۔نیب نے عبدالغنی مجید کی گرفتاری کے لیے وارنٹ گرفتاری عدالت میں پیش کردئیے۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے عبدالغنی مجید کی نئے کیس میں گرفتاری کی اجازت دے دی ۔