پاکستان کو ایک اور شکست
انگلینڈ(امروز نیوز)انگلینڈ نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3وکٹ سے مات دے دی انگلینڈ کو 5ون ڈے میچوں میں 3/0کی برتری حاصل ہے ۔
انگلینڈ نے سیریز اپنے نام کیا ۔ بابر اعظم کی 100رنز رائیگا پاکستان کو کم بیک کرنے کیلئے اور وائٹ واش سے بچنے کیلئے آخری میچ اپنے نام کرنا ہوگا ۔ تفصیلات کے مطابق اس بار ورلڈکپ انگلینڈ میں ہی ہو گا جس کا آغا ز 30مئی سے ہو گا انگلینڈ کو پاکستان بمقابلہ انگلینڈ کے سیریز میں جیت کی وجہ سے ورلڈ کپ میچوں پر اچھے اثرا ت مرتب ہوگے ۔ پاکستان ٹیم نے اچھی کھیل پیش کی اور ورلڈ کپ کیلئے منتخب ٹیم اچھا کارکردگی دیکھانے کیلئے پر عزم ہے پاکستان کو جوائن کرنے والے شعیب ملک اور محمد حافظ کے آنے سے ٹیم مزید مضبوط ہوگی