عیدالفطر پر 9چھٹیاں دینےپر اتفاق

0 125

کوئٹہ (امروز نیوز)

  وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت اجلاس ہوا، اجلاس میں عیدالفطر پر 9 چھٹیاں دینے پر اتفاق ہوا ہے،

23مئی سے 31مئی تک عیدالفطر کی چھٹیاں دینےپراتفاق کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسدعمر  کی زیرصدارت اجلاس ہوا، اجلاس میں عیدالفطر پر 9 چھٹیاں دینےپر اتفاق ہواہے،
23مئی سے 31مئی تک عیدالفطر کی چھٹیاں دینے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ چاروں صوبوں کےچیف
سیکرٹریزنے 9چھٹیاں دینےکی تجویز پر اتفاق کیا اور عید کی چھٹیوں کاحتمی نوٹیفکیشن وفاقی حکومت جاری کرے گی۔
پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ وفاق کےفیصلےکے مطابق عید کی چھٹیاں دیں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.