موبائل کے 100 کے ریچارج پر 14 روپے ٹیکس کٹے گا

0 261

اسلام آباد (امروز ویب ڈیسک)عوام کا 100 روپے کے موبائل فون ری چارج پر 14 روپے کا ٹیکس کٹے گا۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق 100 روپے کے موبائل فون ری چارج پر ودہولڈنگ ٹیکس عائد کیا گیا ہے

۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق عوام کو 100 روپے کے ری چارج پر 86 روپے 9پیسے کا بیلنس ملے گا۔ذرائع کے مطابق

وزارت خزانہ 100 روپے کے ری چارج پر 9 روپے 3 پیسے اضافی ودہولڈنگ ٹیکس وصول کرے گی۔وفاقی حکومت کو اس مد میں 43 ارب روپے سے زائد کی آمدن موصول ہوگئی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.