ریاست دہشت گردوں کو عبرت کا نشان بنائے گی : نور محمد دمڑ

0 161

کوئٹہ : سینئر وزیر منصوبہ بندی نور محمد دمڑ کی ہرنائی میں دہشت گردی کے واقعے کی مذمت دہشت گردوں نے غیر ملکی آقاؤں کو خوش کرنے کے لئے نہتے شہریوں کو ٹارگٹ کرکے وطن فروشی کا ثبوت دیا ہے۔

تمام سیاسی جماعتیں اور عوام متحد ہوکر دہشت گردی کے خلاف حکومت کے ہاتھ مضبوط کرنا ہوں گے ۔ بلوچستان کے خلاف دہشت گردوں کے ناپاک عزائم سب کے سامنے آ چکے ہیں۔ ریاست دہشت گردوں کو عبرت کا نشان بنائے گی۔

سینئروزیر کی واقعے میں  شہید ہونے والے عناصر کے لواحقین سے اظہار ہمدردی دکھ کی گھڑی میں ہم ان کے برابر شریک ہے

اللہ تعالی سے دعا گو ہوں کہ شہیدوں کو جنت الفردوس میں اعلی درجاتاورپسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔نور محمد دمڑ

Leave A Reply

Your email address will not be published.