کورونا وائرس پاکستان میں 2 ہلاکتیں، متاثرین کی تعداد 307 ہوگئی

0 147

کوئٹہ (امروز نیوز)

کورونا وائرس پاکستان میں 2 ہلاکتیں، متاثرین کی تعداد 307 ہوگئی

سکھر کے قرنطینہ سینٹرز میں زائرین کی تعداد 1050 ہوگئی

سکھر میں شاپنگ مالز، ریسٹورینٹس اور چائے خانے بند کرانے کا فیصلہ

این ڈی ایم اے کا ملک کے بڑے ہوٹلز کو قرنطینہ سینٹرز میں بدلنے کے لیے چیف سیکریٹریز کو خط

سندھ میں آج سے تمام سرکاری دفاتر بند

ریسکیو 1122 نے کورونا وائرس کے لیے 1190 ہیلپ لائن قائم کردی

کوئٹہ میں بھی شاپنگ مالز اور ریسٹورینٹ سمیت انٹرسٹی ٹرانسپورٹ بند کرنے کا فیصلہ

Leave A Reply

Your email address will not be published.