وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی خصوصی ہدایت پر شیرانی کے علاقے دھانہ سر کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانے کیلئے بھرپور اقدامات جاری

0 98

کوئٹہ : وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی خصوصی ہدایت پر شیرانی کے علاقے دھانہ سر کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانے کیلئے بھرپور اقدامات جاری

چیف سیکریٹری بلوچستان عبدالعزیز عقیلی کا متعلقہ اداروں کو فوری طور اقدامات کرنے اور تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت

محکمہ جنگلات ،پی ڈی ایم اے اور ضلعی انتظامیہ کے متعلقہ محکمے آگ پر قابو پانے کے لیۓ جنگی بنیادوں پر کاروائی میں مصروف عمل

این ڈی ایم اے کی جانب سے آگ بجھانے کے لیے ہیلی کاپٹر وں کے استعمال کا آغاز

آگ پر قابو پانے کی موثر سرگرمیوں اور اقدامات کے لیے تمام دستیاب وسائل کا استعمال

وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی ہدایت پر آتشزدگی سے متاثرہ جنگلات کی بحالی اور نقصانات کے ازالے کے جامع پروگرام کا آغاز

Leave A Reply

Your email address will not be published.