پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکےطریقہ کارکیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت سے رپورٹ طلب

0 96

لاہور( لاہور ہائیکورٹ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکےطریقہ کارکیخلاف درخواست پروفاقی حکومت سمیت دیگرفریقین سےرپورٹ طلب کرلی۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق جسٹس شاہدکریم نےجوڈیشل ایکٹوزم پینل کی متفرق درخواست پرسماعت کی،وفاقی حکومت کی جانب سےڈپٹی اٹارنی جنرل اسدعلی باجوہ پیش ہوئے،متفق درخواست میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےاوراسکےطریقہ کارکوچیلنج کیاگیا، درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ ابھی تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مقررکرنےکاطریقہ کارنہیں بتایاگیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.