پشاور زلمی کے غیر ملکی کرکٹرز بھی پاکستانی اور پشاوری کھانوں کے دیوانے نکلے

0 119

دبئی(امروز نیوز) پشاور زلمی کے غیر ملکی کرکٹرز بھی پاکستانی اور پشاوری کھانوں کے دیوانے نکلے ۔گزشتہ روز پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی کی جانب سے پشاور زلمی اسکواڈ کے اعزاز میں روایتی عشائیہ کیا گیا ۔کپتان ڈیرن سیمی سمیت تمام زلمی غیر ملکی کرکٹرز پاکستانی اور پشاوری کھانوں پر انگلیاں چاٹتے رہ گئے ۔ زلمی اسکواڈ کی اسپیشل دم پخت، پشاوری چپلی کباب، افغان پلاو، پشاوری کڑاہی سے تواضع کی گئی ۔ کپتان ڈیرن سیمی نے کہاکہ پشاور کھانوں کا دیوانہ ہوں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.