بلاول بھٹو کی ہندو برادری کو ہولی کی مبارکباد

0 111

لاہور(امروز نیوز )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمن بلاول بھٹو زرداری نے ہندو برادری کو ہولی کی مبارکباد دی ہے ۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ تمام ہندو بھائیوں اور بہنوں کو ہولی کے خوشیوں بھرے تہوار کی مبارکباد دیتا ہوں۔آئیں اس تہوار پر خوشیوں اور امن کا پیغام پھیلائیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.