24 گھنٹوں میں 7 لاکھ 13582 افراد کو کورونا سے بچاﺅ کی ویکسین لگائی گئی

0 164

اسلام آباد (امروز ویب ڈیسک) چوبیس گھنٹوں میں 7 لاکھ 13582افراد کو کورونا سے بچاﺅ کی ویکسین لگائی گئی

۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 7 لاکھ 13582افراد کو کورونا سے بچاﺅ کی ویکسین لگائی گئی تاہم اب تک مجموعی طور پر 14 کروڑ 15 لاکھ9339افراد کو کورونا سے بچاﺅ کے حفاظتی ٹیکے لگائے جا چکے ہیں

جو کہ ملک کی 58 فیصد آبادی بنتی ہے۔ این سی او سی نے عوام پر زور دیا کہ وہ کورونا وائرس کی نئی قسم سے بچنے کے لیے مکمل طور پر ویکسین لگوائیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.