زرداری کی بلوچستان میں پیوندکاری اپنی موت آپ مر جائے گی، مالک بلوچ

0 106

تمپ /تربت  نیشنل پارٹی کے قائد و مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ،مرکزی سیکرٹری جنرل جان محمد بلیدی، سیکریٹری مکران ریجن واجہ ابوالحسن بلوچ،مرکزی فنانس سیکریٹری حاجی فدا حسین دشتی،مرکزی کمیٹی کے رکن ناظمُ الدین ایڈوکیٹ،نثار احمد بزنجو،اقبال شاہ زئی، ضلعی صدرمشکور انور،محمد جان دشتی ڈاکٹر نور بلوچ،فضل کریم، انور اسلم،فدا جان بلیدی، ڈاکٹر سجاددشتی،محمد حیدرنے دورہ تمپ شمولیتی جلسے میں شرکت کی،شمولیت کرنے والوں میں تمپ مخلص گروپ کے جام شاہی، رحیم عظیم آسکانی،اللہ بخش تمپی،شوکت درویش سیکریٹری،برکت درویش،،ماسٹر غلام،ناکو علی یوسف،زبیر ابراہیم، شعیب ابراہیم،عبید ابراہیم، عمر عبید،عمران عبید،ظہور ابراہیم،ظہیر ابراہیم،یاسین بلوچ،دین مراد،جبران دین مراد،صدام دین مراد،عدنان دین مراد،موسی دین مراد،فدا رشید،شمیم بلوچ،نعیم خدابخش،شعیب یوسف،فدا سید،خالد سید،انورمرادبخش،ابراہیم بلوچ،صالح یارمحمد،ناصر فقیرمحمد،سعید ناصر،جابر ناصر، اورنگزیب ناصر،موسی جاسم،نعیم جاسم،رحیم جاسم،جلیل جلاہی،یارمحمد شاہی ناصر یار محمد،انور یار محمد،منصور جام شاہی،محفوظ جام شاہی،واجہ شاہی جام، عبدالرسول تاج،شہاب عبدالرسول، عبداللہ بشیر،سہیم بشیر،یاسر ناصر یارصادق زرین،امین زرین،لقمان زرین،اشرف زرین،شاہ حسین موسی،دین محمد صول محمد،ماجد دین،امجد دین،حاجی غلام حیدر،صادق بلوچ،اللہ داد بلوچ،شعیب یوسف،عبید یوسف،ندیم لطیف،زبیر لطیف،بجار لطیف،عباس لطیف،بختیار لطیف،جمال لطیف،زمان لطیف،جلال اللہ بخش،صادق حمید، ایمن بلوچ،ناصر رشید،طفیل عثمان،قیوم عثمان،ظہور عثمان،سعود عثمان،مقصود بلوچ،یحییٰ بلوچ،غنی بلوچ،فیصل خان،ادریس بلوچ،ایاز احمد،سعید رشید،نعیم احمد،جمیل شوکت، صغیر شوکت، قیوم درویش، نعیم برکت، اسماعیل جمیل،جلیل جمیل،قدیر فیض،طارق رحیم بخش،شبیر احمد،بالاچ اللہ بخش،شعیب حکیم،ساجد گل،مراد سبزل،طارق بہرام،مسعود بہرام،ناصر بہرام،شریف یعقوب،سلیم فقیر،عبدوست یار محمد،عثمان محمد، راشد عثمان،رحمان عثمان،ضمیر عثمان،ساگر عثمان نے اپنے عزیزو اقارب سینکڑوں ساتھیوں سمیت نیشنل پارٹی میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کیاجبکہ بالیچاہ تمپ سے واجہ عطاللہ شیر محمد،نوشیر عطااللہ، نوید عطاللہ، جمیل عطاللہ، عصاء عطاللہ نے اپنے خاندان سمیت بی این پی مینگل اور ناصر دلمراد نے اپنے خاندان سمیت بی این پی عوامی اور واجہ مراد جان خان محمد،مجیب مراد جان،عدنان مراد جان،خان محمد مراد جان نے اپنے خاندان سمیت بی این پی عوامی سے استعفیٰ دیکر باقاعدہ نیشنل پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا،شمولیتی جلسے میں قائد نیشنل پارٹی سابقہ وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر مالک بلوچ،مرکزی سیکرٹری جنرل جان محمد بلیدی واجہ ابوالحسن،رحیم عظیم آسکانی،جام شاہی،شوکت سکریٹری نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ تمپ نیشنل پارٹی کا ہمیشہ قلعہ رہا ہے اور آج بھی نیشنل پارٹی کا مضبوط قلعہ ہے نیشنل پارٹی تمپ کے سیاسی کارکنان اور نوجوانوں پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ نیشنل پارٹی کے پلیٹ فارم پر سیاست میں اہم کردار ادا کریں انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ راتوں رات بننے والی باپ پارٹی واحد پارٹی ہے جو حکومت میں ہوتے ہوئے ختم ہو گئی آنے والے الیکشن میں مصنوعی نمائندوں کو عوام کے ووٹ کی طاقت کا اندازہ ہو جائے گا نیشنل پارٹی مصنوعی نمائندوں کا مقابلہ اپنے سیاسی ورکروں اور عوام کی طاقت سے کرے گی نیشنل پارٹی منظم سیاسی کارکنوں اور نوجوانوں کی نمائندہ جماعت ہے انہوں کہا کہ نیشنل پارٹی کی جدوجہد کا محور عوام بلوچستان اور ساحل وسائل ہیں انکی دفاع ہر جمہوری فورم میں کریں گے بلوچستان بھر میں نیشنل پارٹی میں شمولیت کرنے کا ایک نہ رکنے والا سلسلہ جاری ہے یہ ایک خوش آئند بات ہے انہوں نے کہا کہ آصف زرداری غلط موسم میں بلوچستان میں پیوندکاری کر رہے ہیں اس وقت بلوچستان کا موسم بہت ٹھنڈا ہے ایسی پیوندکاری بہت جلد مرجائیں گے نیشنل پارٹی کے کارکنان کی قربانیاں روز روشن کی طرح عیاں ہیں،مخالفین کے پروپیگنڈہ کے کبھی کامیاب نہیں ہوں گے،گرینڈ شمولیتی پروگرام نے مخالفیں کی نیندیں حرام کردی ہیں،نیشنل پارٹی ہرفورم پر اپنے کارکنان اور ورکروں کے ساتھ کھڑی ہیں جبکہ ڈاکٹر عبدالمالک کے قافلے کے استقبال کیلئے کلاتک سولبند شے کہن نودز ناصرآباد خیرآباد ہوت آباد بالیچہ ردبن آسیا آباد، نذر آباد، تمپ کالج کراس میں کارکنان حاصل مہر،حفیظ نودزی اختر اسلم، کریم موسی کامریڈ اسماعیل،ماسٹر احمد علی قدیر بالاچ نادل نواب رؤف،فدا لغاری حلیم سولبندی، مجید بزنجو،ممتاز رحیم،ماسٹر امین ٹھیکیدار نزیر بدرالدین صدیق،جہانگیر بلوچ،حاجی عتیق،مسعود حسرت، بہرام یاسین،چاکر بلوچ ماسٹر نزیر کلمتی ماسٹر نزیر رودبنی،اختر بلوچ،فیروز دشتی،لعل جان دشت،حاجی نواز،ڈاکٹر برکت اللہ،مبارک علی،ندیم قومی،سیٹھ علی،اختر عمر،لالا امید،نوروز یعقوب،صادق بلوچ خان،مراد رند،ماسٹر امام،عمر بلوچ،نوروز ناصررند،باسط ناصر رند، ایوب سید،عادل ایوب،نصیر عیسیٰ،فیروز فاروق، جاوید امام،محسن خالق، غلام رسول نوازجبکہ نیشنل پارٹی مند کے سینئر رہنماء غنی سندھی،عبدالرؤف علی،طارق بخش، عقیل احمد، فدا غنی،عبدوست بلوچ سمیت سینکڑوں کارکنان نے قائدین کا استقبال کیا اور پھول نچھاور کیے،پروگرام کے اسٹیج سیکریٹری کا فرائض تحصیل جنرل سکریٹری حاجی مسلم یعقوب نے ادا کئے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.