کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ پر مودی کی تصویر کا مذاق اڑانے والے امریکی کی ویڈیو وائرل

0 241

بھارتی وزیراعظم کا ہرجگہ اپنی تصویرلگوانے کا شوق امریکا میں مذاق بن گیا۔امریکی شہری کی مودی کا مذاق اڑانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔

ویڈیو میں نیویارک کے ایک کلب کے سامنے موجود امریکی شہری اپنے موبائل پرایک سرٹیفیکیٹ لوگوں کودکھاتے ہوئے کہہ رہے ہیں میں کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ پریہ تصویردیکھ کرحیران رہ گیا کیونکہ یہ اس شخص کی شکل سے بالکل مختلف تھی جس کا سرٹیفیکیٹ تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.