تحریک عدم اعتماد : بلوچ وزیراعلیٰ کی روایت اب ماضی کی بات بن چکی ہے : مولانا واسع

0 35

کوئٹہ : جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر و وفاقی وزیر مولانا عبدالواسع نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے جلد اپنی جماعت کا فیصلہ کرینگے قدوس بزنجو کیخلاف عدم اعتماد بلوچستان عوامی پارٹی پارٹی کا اپنا اندرونی فیصلہ ہے اگلی نشست میں عدم اعتماد کے حوالے سے اپنی پارٹی کی پوزیشن واضح کردینگے،

جمعیت علماء اسلام کو وزیراعلی کی آفر دینا کوئی حیران کن بات نہیں ہماری جماعت کا ہر امیدوار موجودہ اور گزشتہ وزیراعلی سے زیادہ قابل ہے بلوچستان میں حکومت سازی کا مولانا واسع فارمولا صحافیوں کا بنایا گیا ہےبلوچ وزیراعلی کی روایت اب ماضی کی بات بن چکی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.