21 جون بروز اتوار سال کا طویل ترین دن اور رات مختصر ترین ہوگی۔

0 146

21 جون بروز اتوار سال کا طویل ترین دن اور رات مختصر ترین ہوگی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں آج سال کا طویل ترین دن ہوگا .
جس کے بعد 22 جون سے دن کی طوالت کم ہونا شروع ہو جاتی ہے۔

21 جون کو سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہوگی.

جس کی وجہ سورج کی روشنی ہے جو اس دن زیادہ دیر تک رہتی ہے، 21 جون کو سورج کی روشنی کا دورانیہ 15 گھنٹے کا ہو گا۔

پاکستان میں سورج گرہن اختتام پزیر، لاڑکانہ اور سکھر میں رنگ آف فائر دیکھا گیا.

ماہرین کے مطابق 21 جون کے بعد سے دن چھوٹے اور راتیں لمبی ہونی شروع ہو جائیں گی.

یعنی 22 جون سے دن کا دورانیہ بتدریج کم اور راتیں طویل ہونا شروع ہو جائیں گی۔

22 ستمبر کو دن اور رات کا دورانیہ تقریباً برابر ہوتا ہے,

جب کہ 22 دسمبر کو سال کا مختصر ترین دن کہا جاتا ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.