سنتھیا رچی کی واپسی، رحمان ملک کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

0 116

(امروز نیوز)
اسلام آباد: امریکی شہر ی سنتھیا ڈی رچی نے پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت پر الزامات لگائے تھے اور کچھ عرصہ سے کوئی نئی پیش رفت نہیں ہوئی تھی لیکن اب ایک مرتبہ پھر سنتھیا رچی میدان میں آگئیں اور قانونی لڑائی میں واپسی کا اعلان کردیا۔

ٹوئٹر پر امریکی بلاگر سنتھیا ڈی رچی نے لکھا کہ ” ہم واپس آگئے ہیں، ریپ کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایس ایچ او سیکریٹریٹ اور رحمان ملک کو ستمبر کے پہلے ہفتے کے لیے نوٹس جاری کردیا”۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.