انڈونیشیا میں منکی پاکس وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق

0 179

جکارتہ انڈونیشیا کی وزارت صحت نے ملک میں منکی پاکس وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق کردی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پچھلے مہینے انڈونیشیا کے قریبی سنگاپور نے اپنے ملک میں پہلے منکی پاکس کیس کی تصدیق کی تھی۔جنوبی اشیا کے دیگر ممالک میں فلپائن اور تھائی لینڈ میں بھی منکی پاکس وائرس کے کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔واضح رہے کہ عالمی ادارہ صحت نے منکی پاکس کے 40 ہزار کیسز کی تصدیق کے بعد ہیلتھ ایمرجنسی کا اعلان کیا تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.