ڈیرہ اسماعیل خان ،خاتون نے ایمبولینس میں بچے کو جنم دیا

0 182

 ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درابن میں خاتون نے ایمبولینس میں بچے کو جنم دے دیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق سیلابی علاقے سے حاملہ خاتون کو کشتی میں محفوظ مقام پر منتقل کیا جا رہا تھا کہ اس دوران ریسکیو ایمبولینس میں بچے کی پیدائش ہو گئی۔ 1122 حکام نے بتایا کہ ڈی آئی خان میں ریسکیو عملے نے کشتیوں کے ذریعے 230 سے زائد پھنسے ہوئے افراد کو نکال کر محفوظ مقام پر منتقل کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.