انگلینڈ کیخلاف افغانستان کی بیٹنگ جاری

0 157

 پرتھ: ٹی20 ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے کے دوسرے میچ میں انگلینڈ کے خلاف افغانستان کی بیٹنگ جاری ہے۔

پرتھ میں کھیلے جارہے میچ میں انگلش ٹیم کے کپتان جوز بٹلر نے ٹاس جیت پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا، انگلش کپتان نے کہا کہ ہدف کا تعاقب کرنا چاہتے ہیں، پلئینگ الیون میں ہر کھلاڑی میچ ونر ہے۔

اس موقع پر افغان کپتان محمد نبی نے کہا کہ اگر ٹاس جیتتے تو پہلے بالنگ کا فیصلہ کرتے تاہم کوشش ہوگی انگلش ٹیم کے لیے بڑا ٹارگٹ سیٹ کریں۔

انگلینڈ کا اسکواڈ:

کپتان جوز بٹلر، ایلکس ہیلز، ڈیوڈ مالان، بین اسٹوکس، ہیری بروک، لیام لیونگ اسٹون، معین علی، سیم کُرن، کرس ووکس، عادل راشد، مارک ووڈ۔

افغانستان کا اسکواڈ:

کپتان محمد نبی، حضرت اللہ زازئی، رحمان اللہ گرباز، ابراہیم زدران، عثمان غنی، نجیب اللہ زدران، عظمت اللہ عمرزئی، راشد خان، مجیب الرحمان، فرید احمد، فضل الحق فاروقی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.