ڈی جی آئی ایس پی آر دوپہر ڈھائی بجے پریس کانفرنس کریں گے

0 106

راولپنڈی ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری دوپہر ڈھائی بجے پریس کانفرنس کریں گے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری دوپہر ڈھائی بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔وفاقی سیکرٹری داخلہ بھی پریس کانفرنس میں موجود ہوں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.