بارسلونا ماسٹرز، سِٹسپاس اور ڈومنک تھیم نے دوسرے رانڈ کے میچ جیت لیے

0 115

بارسلونا (امروز نیوز) یونانی ٹینس سٹار سِٹسپاس اور آسٹریا کے ڈومنک تھیم نے بارسلونا ماسٹرز دوسرے راﺅنڈ کے میچ جیت لیے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بارسلونا کے کلے کورٹ پر سنگلز یونانی ابھرتے سٹار سِٹسپاس نے حریف فوکسووِکس کو سٹریٹ سیٹس سے شکست دیدی ، سِٹسپاس کی جیت کا سکور چھ تین اور چھ چار رہا،دوسرے میچ میں آسٹریا کے ڈومنک تھیم نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے میچ جیت لیا، ایونٹ میں پیش قدمی جاری رکھنے والے دونوں کھلاڑی تیسرے راﺅنڈ میں جگہ بنا لی، عام میچ کو ٹینس پرستاروں نے اپنے جوشیلے پن سے خاص بنا دیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.