ایک دہائی بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 2135 پوائنٹس کا اضافہ ایک نیا ریکارڈ ہے، فردوس عاشق اعوان

0 129

اسلام آباد (امروز نیوز) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ایک دہائی بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 2135 پوائنٹس کا اضافہ ایک نیا ریکارڈ ہے،و ہ وقت دور نہیں جب ملکی معیشت مستحکم اور قوم خوشحال ہو گی۔ ایک بیان میں فردوس عاشق اعوان نے کہاکہ ایک دہائی بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 2135 پوائنٹس کا اضافہ ایک نیا ریکارڈ ہے۔ انہوںنے کہاکہ گزشتہ دو دن میں حصص کے کاروبار میں یہ سب سے زیادہ اضافہ ہے۔ انہوںنے کہاکہ وقت دور نہیں جب ملکی معیشت مستحکم اور قوم خوشحال ہو گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.