بلوچستان کے مختلف علاقوں سے چار لاپتہ افراد بازیاب ہوگئے
(امروز ویب ڈیسک)
بلوچستان کے مختلف علاقوں سے چار لاپتہ افراد بازیاب ہوگئے بازیاب ہونے والوں میں گورگوپ سے 16 ماہ قبل لاپتہ عارف ولد ماسٹر ارشاد،4 ستمبر 2019 کو پیدرک سے لاپتہ دوداولد راشد،دو سال قبل تربت سے لاپتہ فہد ولد ابراھیم اور ہوشاپ سنگ آباد سے 2 سال لاپتہ بلوچ طالب علم دولت ولد واحد بخش شامل ہے