توشہ خانہ ریفرنس میں نوازشریف کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی موخر

0 147

(امروز نیوز)

اسلام آباد: توشہ خانہ ریفرنس میں نوازشریف کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی موخر کردی گئی ہے.

احتساب عدالت اسلام آباد کے جج سید اصغرعلی موسم گرما کی تعطیلات کے باعث چھٹیوں پر ہیں اس لیے سابق وزیراعظم نوازشریف کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی مرکزی کیس کے ساتھ ہوگی نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے اور توشہ خانہ ریفرنس کیس کی سماعت 9 ستمبر کو ہوگی.

Leave A Reply

Your email address will not be published.