پی سی بی ایویلویشن پروگرام کے تحت کوچز کے انٹرویوز

0 29

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے ایویلویشن پروگرام کے تحت کوچز کے انٹرویوز شروع ہو گئے ، نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر میں 3 رکنی کمیٹی کوچز کے انٹرویوز کر رہی ہے۔

کمیٹی فرسٹ اور سیکنڈ الیون کے ہر کوچ کے انٹرویو کا دورانیہ 30منٹ ہوگا، کارکردگی، مختلف کنڈیشنز میں ٹیم پرفارمنس اور پلیئر ڈویلپمنٹ پر سوالات ہوں گے ۔کوچز کے انٹرویوز کا سلسلہ دو روز تک جاری رہے گا، تیسرے روز کوچز سیمینار ہوگا، جس میں آئندہ کرکٹ سیزن کی حکمت عملی دی جائے گی۔پی سی بی کے مطابق انٹرویوز اور ایویلویشن کے بعد کوچز کی ترقی و تنزلی کا فیصلہ کیا جائے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.