سر اٹھاتی دہشت گردی پر سنجیدگی سے غور کی ضرورت ہے : فرح عظیم شاہ

0 339

ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ نےچائنیز انسٹیٹوٹ آف کامرس ڈیپارٹمنٹ میں ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں  مذمت کرتے ہوئے اسے انسانیت سوز قرار دیا ہے۔

دکھ کی اس گھڑی میں متاثرہ غمزدہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔ فرح عظیم شاہ

خود کش دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں۔ فرح عظیم شاہ

سر اٹھاتی دہشت گردی پر سنجیدگی سے غور کی ضرورت ہے،۔ فرح عظیم شاہ

دہشت گردی کی واپسی ملک و قوم کے لیے نیک فال نہیں۔ فرح عظیم شاہ

غیر ملکی قوتیں پاکستان کا امن تباہ کرنا چاہتی ہیں۔ فرح عظیم شاہ

ترجمان حکومت بلوچستان نے شہداء کے لواحقین سے اظہارِ ہمدردی اور شہداء کے لیے دعائے مغفرت بھی کی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.