فیصل آباد جانیوالا تیزاب سے بھرا ٹینکر مین جی ٹی روڈ پر الٹ گیا

0 114

فیصل آباد پنجاب کے شہر شاہ کوٹ میں مین جی ٹی روڈ پرتیزاب سےبھرا ٹینکر الٹ گیا۔
نجی ٹی وی جیو نیوز نے ریسکیو ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ حادثےکے بعدٹینکر سے لیکیج شروع ہوگئی۔
بتایا جارہا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والا ٹینکر ضلع شیخوپورہ سے فیصل آبادجارہا تھا تاہم ٹینکر الٹنے کے نتیجے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.