فضل محمود کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل 6مئی کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائیگا

0 144

اسلام آباد (امروز نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام جاری فضل محمود کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل 6مئی کو کھیلا جائیگا ، راولپنڈی ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسو سی ایشن کی ایڈہاک کمیٹی کے رکن لیفٹیننٹ کرنل (ر) وسیم احمد جنجوعہ کے مطابق ایڈ ہاک کمیٹی کی کوشش ہے کہ فضل محمود کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل رمضان المبارک سے قبل کروا دیا جائے اور اسی لئے ایڈہاک کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ راولپنڈی میں جاری چمپئن شپ کا فائنل 6مئی کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں منعقد کروایا جائیگا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.