شاہد آفریدی کا میگا سٹارز لیگ کروانے کا اعلان

0 246

لاہور :  شاہد آفرید ی نے میگا سٹارز لیگ کروانے کا اعلان کیا ہے ۔انہوں نے ٹوئٹر پر کہا کہ اپنی نوعیت کی سب سے بڑی اور پہلی لیگ کی توثیق کرنے پر فخر ہے۔

لیگ لوگوں کو تفریح فراہم کرے گی۔ لیگ سے حاصل ہونے والے معاوضے سے ہمارے سابق کرکٹرز، کھیلوں کے صحافیوں اور فنکار برادری کی مالی مدد کی جائے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.