وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی عمان کے منسٹر رائل آفس جنرل نعمانی سے ملاقات

0 115

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی عمان کے منسٹر رائل آفس جنرل نعمانی سے ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے پاکستانی قیادت کی طرف سے سلطان قابوس کے لیے نیک جذبات اور خواہشات کا اظہار کیا ۔فریقین نے پاک عمان دو طرفہ تعلقات کی تاریخی نوعیت کو سراہتے ہوئے، اسے مزید بڑھانے پر اتفاق کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.