کوئٹہ : کورونا وائرس میں مبتلا 65 سالہ شہری جاں بحق ہوگیا.

0 169

امروز نیوز :
کوئٹہ : کورونا وائرس میں مبتلا 65 سالہ شہری جاں بحق ہوگیا.

‏کوئٹہ : بلوچستان سے تعلق رکھنے والے شہری کو آج ہی تشویش ناک حالت میں شیخ زید اسپتال سے فاطمہ جناح اسپتال منتقل کیا گیا تھا.

‏کوئٹہ : مریض کو کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد تفتان سے کوئٹہ منتقل کیا گیا تھا.

بلوچستان میں کرونا وائرس کیوجہ سے ہونے والی پہلی ہلاکت ہے.

Leave A Reply

Your email address will not be published.