حب پولیس نے اسلحہ برآمد کر کے ملز م کو گرفتار کر لیا
کوئٹہ (این این آئی)حب پولیس نے اسلحہ برآمد کر کے ملز م کو گرفتار کر لیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق ایس ایس پی لیسبیلہ آغا رمضان علی کی خصوصی ہدایت پر ہائیٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے محمد علی کے قبضے سے ایک کلاشنکوف اور 10 راؤنڈ برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر کے اس کیخلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ۔